Difference between revisions of "Main Page/ur"

Jump to navigation Jump to search
m
no edit summary
m
m
Line 5: Line 5:




'''Kiwix''' ایک مفت برنامج ہے جو جالبین پر موجود مواد کو پڑھنے اور بالخصوص ویکیپیڈیا کی ورق گردانی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کے ذریعہ پڑھنے کے لیے جالبین سے رابطہ ضروری نہیں۔ مزید اس برنامج میں کوئی پیچیدہ ترتیبات اور کھاتہ سازی کی بھی ضرورت نہیں۔ محض جس ویکیپیڈیا کو آپ پڑھنا چاہتے ہیں اس کا نسخہ زبراثقال کیجیے اور بغیر جالبینی رابطہ کے پڑھیے اور لطف اندوز ہوئیے۔  
'''Kiwix''' ایک مفت برنامج ہے جو جالبین پر موجود مواد کو پڑھنے اور بالخصوص ویکیپیڈیا کی ورق گردانی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کے ذریعہ پڑھنے کے لیے جالبین سے رابطہ ضروری نہیں۔ مزید اس برنامج میں کوئی پیچیدہ ترتیبات اور کھاتہ سازی کی بھی ضرورت نہیں۔ محض جس ویکیپیڈیا کو آپ پڑھنا چاہتے ہیں اس کا نسخہ زیراثقال کیجیے اور بغیر جالبینی رابطہ کے پڑھیے اور لطف اندوز ہوئیے۔  


== زبراثقال برنامج ==
== زیراثقال برنامج ==


درج ذیل روابط سے ویکیپیڈیا کا کوئی بھی نسخہ جو آپ کے شمارندہ پر نصب اشتغالی نظام کے مطابق ہو زبراثقال کرلیجیے۔
درج ذیل روابط سے ویکیپیڈیا کا کوئی بھی نسخہ جو آپ کے شمارندہ پر نصب اشتغالی نظام کے مطابق ہو زیراثقال کرلیجیے۔


{{download}}
{{download}}


== زبراثقال ویکیپیڈیا ==
== زیراثقال ویکیپیڈیا ==


برنامج کی تنصیب کے بعد اب آپ کے پاس ویکیپیڈیا کو زبراثقال کرنے کے لیے دو اختیارات ہیں:
برنامج کی تنصیب کے بعد اب آپ کے پاس ویکیپیڈیا کو زیراثقال کرنے کے لیے دو اختیارات ہیں:


:# برنامج کو نصب کریں اور برنامج میں موجود بائیں جانب کے قائمہ سے ویکیپیڈیا کے نسخہ کے زبراثقال کو منتخب کرلیں۔ (آسان طریقہ)
:# برنامج کو نصب کریں اور برنامج میں موجود بائیں جانب کے قائمہ سے ویکیپیڈیا کے نسخہ کے زیراثقال کو منتخب کرلیں۔ (آسان طریقہ)
:# درج ذیل جدول سے وثق ZIM ملف زبراثقال کریں اور برنامج کے ذریعہ پڑحیں۔
:# درج ذیل جدول سے وثق ZIM ملف زیراثقال کریں اور برنامج کے ذریعہ پڑحیں۔
'''اننتباہ''' ZIM ملف زبراثقال کرنے میں کچھ وقت درکار ہوگا جو آپ کے پاس موجود جالبینی رابطہ کی سرعت رفتار پر منحصر ہے۔
'''اننتباہ''' ZIM ملف زیراثقال کرنے میں کچھ وقت درکار ہوگا جو آپ کے پاس موجود جالبینی رابطہ کی سرعت رفتار پر منحصر ہے۔
</div>
</div>


Navigation menu