Difference between revisions of "Main Page/ur"

From Kiwix
Jump to navigation Jump to search
(Created page with "{{translations}} <div dir=rtl> thumb|left|تظاہرہ برنامج برائے اخراجہ alpha1 0.9 '''Kiwix''' ایک مفت...")
 
m
Line 5: Line 5:




'''Kiwix''' ایک مفت برنامج ہے جو جالبین پر موجود مواد کو پڑھنے اور بالخصوص ویکیپیڈیا کی ورق گردانی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کے ذریعہ پڑھنے کے لیے جالبین سے رابطہ ضروری نہیں۔ مزید اس برنامج میں کوئی پیچیدہ ترتیبات اور کھاتہ سازی کی بھی ضرورت ہیں۔ محض جس ویکیپیڈیا کو آپ پڑھنا چاہتے ہیں اس کا نسخہ زبراثقال کیجیے اور بغیر جالبینی رابطہ کے پڑھیے اور لطف اندوز ہوئیے۔  
'''Kiwix''' ایک مفت برنامج ہے جو جالبین پر موجود مواد کو پڑھنے اور بالخصوص ویکیپیڈیا کی ورق گردانی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کے ذریعہ پڑھنے کے لیے جالبین سے رابطہ ضروری نہیں۔ مزید اس برنامج میں کوئی پیچیدہ ترتیبات اور کھاتہ سازی کی بھی ضرورت نہیں۔ محض جس ویکیپیڈیا کو آپ پڑھنا چاہتے ہیں اس کا نسخہ زبراثقال کیجیے اور بغیر جالبینی رابطہ کے پڑھیے اور لطف اندوز ہوئیے۔  


== زبراثقال برنامج ==
== زبراثقال برنامج ==

Revision as of 07:09, 21 August 2012

Other languages:
Bahasa Indonesia • ‎Bahasa Melayu • ‎Deutsch • ‎English • ‎Nederlands • ‎Türkçe • ‎azərbaycanca • ‎català • ‎dansk • ‎español • ‎français • ‎galego • ‎italiano • ‎kurdî (latînî)‎ • ‎lietuvių • ‎magyar • ‎norsk bokmål • ‎polski • ‎português • ‎português do Brasil • ‎Ελληνικά • ‎русский • ‎עברית • ‎اردو • ‎العربية • ‎سنڌي • ‎فارسی • ‎پښتو • ‎বাংলা • ‎മലയാളം • ‎ქართული • ‎中文 • ‎中文(中国大陆)‎ • ‎中文(台灣)‎ • ‎日本語 • ‎한국어
تظاہرہ برنامج برائے اخراجہ alpha1 0.9


Kiwix ایک مفت برنامج ہے جو جالبین پر موجود مواد کو پڑھنے اور بالخصوص ویکیپیڈیا کی ورق گردانی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کے ذریعہ پڑھنے کے لیے جالبین سے رابطہ ضروری نہیں۔ مزید اس برنامج میں کوئی پیچیدہ ترتیبات اور کھاتہ سازی کی بھی ضرورت نہیں۔ محض جس ویکیپیڈیا کو آپ پڑھنا چاہتے ہیں اس کا نسخہ زبراثقال کیجیے اور بغیر جالبینی رابطہ کے پڑھیے اور لطف اندوز ہوئیے۔

زبراثقال برنامج

درج ذیل روابط سے ویکیپیڈیا کا کوئی بھی نسخہ جو آپ کے شمارندہ پر نصب اشتغالی نظام کے مطابق ہو زبراثقال کرلیجیے۔

Apple logo black.svg

⇓ OS X

Windows icon.png

⇓ Windows 32

Linux gnu.png

⇓ GNU/Linux

Ubuntu.png

Ubuntu PPA

Gentoo.png

⇓ Gentoo

Archlinux.png

⇓ Archlinux

Logo sugar.png

⇓ Sugar

Debian-logo.jpg

Debian

زبراثقال ویکیپیڈیا

برنامج کی تنصیب کے بعد اب آپ کے پاس ویکیپیڈیا کو زبراثقال کرنے کے لیے دو اختیارات ہیں:

  1. برنامج کو نصب کریں اور برنامج میں موجود بائیں جانب کے قائمہ سے ویکیپیڈیا کے نسخہ کے زبراثقال کو منتخب کرلیں۔ (آسان طریقہ)
  2. درج ذیل جدول سے وثق ZIM ملف زبراثقال کریں اور برنامج کے ذریعہ پڑحیں۔

اننتباہ ZIM ملف زبراثقال کرنے میں کچھ وقت درکار ہوگا جو آپ کے پاس موجود جالبینی رابطہ کی سرعت رفتار پر منحصر ہے۔

Template:ZIMdumps


رابطہ

  • Report a bug or request a feature.
  • Email: contact (at) kiwix.org
  • Mailing-list (public archive):
    • kiwix-developer (at) lists.sourceforge.net for software development concerns
    • kiwix-testing (at) lists.sourceforge.net for software testing concerns
  • Jabber: kelson (at) kiwix.org
  • IRC: #kiwix on irc.freenode.net join or use web interface
  • SVN: to be kept informed per email about SVN commits, kiwix-svn (at) lists.sourceforge.net.