Difference between revisions of "Main Page/ur"
Jump to navigation
Jump to search
m |
m |
||
Line 5: | Line 5: | ||
'''Kiwix''' ایک مفت برنامج ہے جو جالبین پر موجود مواد کو پڑھنے اور بالخصوص ویکیپیڈیا کی ورق گردانی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کے ذریعہ پڑھنے کے لیے جالبین سے رابطہ ضروری نہیں۔ مزید اس برنامج میں کوئی پیچیدہ ترتیبات اور کھاتہ سازی کی بھی ضرورت نہیں۔ محض جس ویکیپیڈیا کو آپ پڑھنا چاہتے ہیں اس کا نسخہ | '''Kiwix''' ایک مفت برنامج ہے جو جالبین پر موجود مواد کو پڑھنے اور بالخصوص ویکیپیڈیا کی ورق گردانی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کے ذریعہ پڑھنے کے لیے جالبین سے رابطہ ضروری نہیں۔ مزید اس برنامج میں کوئی پیچیدہ ترتیبات اور کھاتہ سازی کی بھی ضرورت نہیں۔ محض جس ویکیپیڈیا کو آپ پڑھنا چاہتے ہیں اس کا نسخہ زیراثقال کیجیے اور بغیر جالبینی رابطہ کے پڑھیے اور لطف اندوز ہوئیے۔ | ||
== | == زیراثقال برنامج == | ||
درج ذیل روابط سے ویکیپیڈیا کا کوئی بھی نسخہ جو آپ کے شمارندہ پر نصب اشتغالی نظام کے مطابق ہو | درج ذیل روابط سے ویکیپیڈیا کا کوئی بھی نسخہ جو آپ کے شمارندہ پر نصب اشتغالی نظام کے مطابق ہو زیراثقال کرلیجیے۔ | ||
{{download}} | {{download}} | ||
== | == زیراثقال ویکیپیڈیا == | ||
برنامج کی تنصیب کے بعد اب آپ کے پاس ویکیپیڈیا کو | برنامج کی تنصیب کے بعد اب آپ کے پاس ویکیپیڈیا کو زیراثقال کرنے کے لیے دو اختیارات ہیں: | ||
:# برنامج کو نصب کریں اور برنامج میں موجود بائیں جانب کے قائمہ سے ویکیپیڈیا کے نسخہ کے | :# برنامج کو نصب کریں اور برنامج میں موجود بائیں جانب کے قائمہ سے ویکیپیڈیا کے نسخہ کے زیراثقال کو منتخب کرلیں۔ (آسان طریقہ) | ||
:# درج ذیل جدول سے وثق ZIM ملف | :# درج ذیل جدول سے وثق ZIM ملف زیراثقال کریں اور برنامج کے ذریعہ پڑحیں۔ | ||
'''اننتباہ''' ZIM ملف | '''اننتباہ''' ZIM ملف زیراثقال کرنے میں کچھ وقت درکار ہوگا جو آپ کے پاس موجود جالبینی رابطہ کی سرعت رفتار پر منحصر ہے۔ | ||
</div> | </div> | ||
Revision as of 10:54, 21 August 2012
Kiwix ایک مفت برنامج ہے جو جالبین پر موجود مواد کو پڑھنے اور بالخصوص ویکیپیڈیا کی ورق گردانی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کے ذریعہ پڑھنے کے لیے جالبین سے رابطہ ضروری نہیں۔ مزید اس برنامج میں کوئی پیچیدہ ترتیبات اور کھاتہ سازی کی بھی ضرورت نہیں۔ محض جس ویکیپیڈیا کو آپ پڑھنا چاہتے ہیں اس کا نسخہ زیراثقال کیجیے اور بغیر جالبینی رابطہ کے پڑھیے اور لطف اندوز ہوئیے۔
زیراثقال برنامج
درج ذیل روابط سے ویکیپیڈیا کا کوئی بھی نسخہ جو آپ کے شمارندہ پر نصب اشتغالی نظام کے مطابق ہو زیراثقال کرلیجیے۔
زیراثقال ویکیپیڈیا
برنامج کی تنصیب کے بعد اب آپ کے پاس ویکیپیڈیا کو زیراثقال کرنے کے لیے دو اختیارات ہیں:
- برنامج کو نصب کریں اور برنامج میں موجود بائیں جانب کے قائمہ سے ویکیپیڈیا کے نسخہ کے زیراثقال کو منتخب کرلیں۔ (آسان طریقہ)
- درج ذیل جدول سے وثق ZIM ملف زیراثقال کریں اور برنامج کے ذریعہ پڑحیں۔
اننتباہ ZIM ملف زیراثقال کرنے میں کچھ وقت درکار ہوگا جو آپ کے پاس موجود جالبینی رابطہ کی سرعت رفتار پر منحصر ہے۔
- Report a bug or request a feature.
- Email: contact (at) kiwix.org
- Mailing-list (public archive):
- kiwix-developer (at) lists.sourceforge.net for software development concerns
- kiwix-testing (at) lists.sourceforge.net for software testing concerns
- Jabber: kelson (at) kiwix.org
- IRC: #kiwix on irc.freenode.net join or use web interface
- SVN: to be kept informed per email about SVN commits, kiwix-svn (at) lists.sourceforge.net.