Translations:Main Page/11/ur

From Kiwix
Revision as of 12:11, 17 February 2013 by Mehran (talk | contribs) (Created page with "برنامج کی تنصیب کے بعد اب آپ کے پاس ویکیپیڈیا کو زیراثقال کرنے کے لیے دو اختیارات ہیں: :# برنامج ک...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to navigation Jump to search

برنامج کی تنصیب کے بعد اب آپ کے پاس ویکیپیڈیا کو زیراثقال کرنے کے لیے دو اختیارات ہیں:

  1. برنامج کو نصب کریں اور برنامج میں موجود بائیں جانب کے قائمہ سے ویکیپیڈیا کے نسخہ کے زیراثقال کو منتخب کرلیں۔ (آسان طریقہ)
  2. درج ذیل جدول سے وثق ZIM ملف زیراثقال کریں اور برنامج کے ذریعہ پڑحیں۔

اننتباہ ZIM ملف زیراثقال کرنے میں کچھ وقت درکار ہوگا جو آپ کے پاس موجود جالبینی رابطہ کی سرعت رفتار پر منحصر ہے۔