Translations:Main Page/2/ur

From Kiwix
Jump to navigation Jump to search

Kiwix ایک مفت برنامج ہے جو جالبین پر موجود مواد کو پڑھنے اور بالخصوص ویکیپیڈیا کی ورق گردانی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کے ذریعہ پڑھنے کے لیے جالبین سے رابطہ ضروری نہیں۔ مزید اس برنامج میں کوئی پیچیدہ ترتیبات اور کھاتہ سازی کی بھی ضرورت نہیں۔ محض جس ویکیپیڈیا کو آپ پڑھنا چاہتے ہیں اس کا نسخہ زیراثقال کیجیے اور بغیر جالبینی رابطہ کے پڑھیے اور لطف اندوز ہوئیے۔